ہفتہ، 24 اکتوبر، 2020

آپ جانتے ہیں ؟ جاپانی لوگ دن میں کیوں نہیں نہاتے ہیں

 جاپان میں  ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے  حیرت کا باعث بنتی ہیں جن میں ایک یہ بھی ہے کہ اکثر جاپانی شہری دن کے بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں

اب ان کی اس  عادت کی انتہائی دلچسپ  بھی سامنے آ گئی ہے  تحقیق کے مطابق ، جاپان جانے والے لوگوں کو معلوم ہے کہ جاپانی تقریبا ہر شہر اور گاؤں میں عوامی غسل اور گرم چشموں میں  غسل خانے موجود ہیں جہاں کوئی بھی مرد خواتین بچے  معمولی رقم کے عوض نہا سکتے ہیں

اس دوران انہیں دیگر لوگوں سے ملنے اور گفتگو کرنے کا بھی  موقع دستیاب ہوتا ہے اب اس کی بھی دو وجوہات ہیں پہلی شدید موسم اور دوسری گھر پر نہانے کی سہولت کا نہ ہونا جاپان میں سردیوں میں درجہ حرارت بہت سرد اور گرمیوں میں بہت گرم ہوتا ہے اس کے ساتھ  جاپانیوں کے گھروں میں باتھ ٹب اور پانی  گرم رکھنے کے انتظامات کی سہولت نہیں ہوتی چنانچہ وہ نہانے اور چند دیر سکون کے لئے پبلک باتھ ہی کو ترجیح دیتے ہیں

جمعرات، 22 اکتوبر، 2020

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا، ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند

 سا ہی کچھ راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ کی ڈاکٹر  رفعت سلطانہ کے ساتھ بھی ہوا 

 ڈاکٹر رفعت سلطانہ کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور اچھی تعلیم یافتہ گھرانے سے تھا۔ معاشی بہبود انسان کو بے لوثی کا احساس دلاتی ہے۔ رفعت سلطانہ کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا۔ چنانچہ وہ لندن چلی گئیں اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر واپس آئیں

ا اپنی مادر وطن کی خدمت کے لئے وقف ، رفعت سلطانہ نے اپنے میدان میں اپنی پریکٹس کا آغاز کیا جہاں اسے ایک ساتھی ڈاکٹر سے محبت ہوگئی۔ وہ محبت کے لحاظ سے بھی خوش قسمت تھی اور جسے چاہتی تھیاس کو پا لیا

مگر  تقدیر نے ان کی زندگی میں کچھ اور  رکھا تھا شادی کے کچھ ہی دنوں کے بعد ان پر یہ  انکشاف ہوا کہ ان کا جیون ساتھی ان سے بے وفائی کر رہا ہے اور اس نے کسی اور سے شادی کر لی ہے بات صرف بے وفائی تک ہوتی تو شائد برداشت بھی ہو جاتی مگر ان کے ظالم شوہر نے اس کے ساتھ  دھوکے سے ڈاکٹر رفعت سلطانہ کی ساری جائیداد بھی اپنے نام کروا کر ان کو گھر سے نکال دیا

پے در پے ملنے والے صدموں نے ڈاکٹر رفعت سلطانہ کے حساس دل و دماغ کو بری طرح متاثر کیا  وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھیں مگر خانداںی اقدار  کو فراموش نہ کر پائيں واہ کینٹ کی گلیوں میں بھٹکتے ہوئے لوگوں نے انہیں کئی بار دیکھا سالوں تک انہوں نے اپنا اوڑھنا بچھونا  گلیوں کو بنا لیا جہاں پر ضرورت  پر وہ گزرتے لوگوں سے  اللہ کے نام پر ایک روپیہ مانگتیں یا پھر انگریزی میں کہتیں کہ پلیز گیو می ون روپی- اگر کوئی پانچ روپے دے دیتا تو اس کو روک کر چار روپے اس کو واپس کر دیتیں اور دینے والے سے صرف ایک ہی روپیہ لیتی...

کیا ؟ ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن ہونے والا ہے

 وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک بھر میں  پھر لاک ڈاؤن کرنے کی طرف اشارہ دے دیا

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا ایس اوپیز پر غیر ذمہ داری کےنتائج آنا شروع ہوگئ.، یہ رویہ نہ بدلا تو جانوں کے ساتھ روزگار بھی کھودیں گے۔

سلام آباد اور لاہور میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے - وقت آگیا ہے کہ ہم کوروناl ایس اوپیز
کو سنجیدگی سے لیں....

منگل، 20 اکتوبر، 2020

کراچی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی

کراچی  جناح کالونی  بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے  


کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیاجس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا 

ایس ایس پی کراچی  شیرازکا کہنا ہے کہ دھماکا خیزموادسائیکل میں نصب کیا گیا تھا

 بارودی مواد کے ساتھ  بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ جانی  نقصان ہوسکے بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرلئے

..شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا مزید پڑھئے..

شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست مسترد کردی

  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔


جب لاہور میں احتساب عدالت میں مزید منی لانڈرنگ اور اثاثوں کی سماعت ہوئی تو نیب نے شہباز شریف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔ .

پب جی گیم کھیلنے والے کے کافر ہونے سے متعلق مدرسہ بنوری ٹاؤن کے فتویٰ

 چند دنوں سے پب جی گیم کھیلنے والے کے کفر   سے متعلق جامعۃ  الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کا یہ فتویٰ عوام الناس میں تشویش کا باعث بنا ہوا ہے

 اب اس مسئلے کی وضاحت کے لئے علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کا نیا فتویٰ شائع ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ہر "پب جی گیم" کھیلنے والا کافر نہیں ہوتا، بلکہ کچھ عرصہ قبل اس گیم کے بنانے والوں نے اس کھیل کے سینہاک نقشوں میں سے ایک پراسرار جنگل نامی ایک نئی صنف متعارف کرایا ، تھاجس کے پاس بھی صحت اور ہتھیاروں کے متبادل کے طور پر بتوں کی پوجا کرنے کا آپشن موجود تھا۔ جس طرح توانائی حاصل کرنے کے لئے کھیل میں انرجی ڈرنک وغیرہ دستیاب ہیں ، اسی طرح سنہوک کے اس خصوصی انداز میں بتوں کی تعظیم کرنا بھی طاقت حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے ..........

 

 

 پب جی گیم" کھلاڑیوں کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ مقابلہ مسلم مخالفت کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا

 

اب اگر یہ کھیل واقعتا یہ round نہیں ہے ، یہ round نہیں کھیلا گیا ہے ، تو بنوری ٹاؤن کا کفر فتوی اس کھیل کے کھلاڑی پر لاگو نہیں ہوگا۔

پیر، 19 اکتوبر، 2020

ریل کی پٹری پر زنگ کیوں نہیں لگتاوجہ؟

 ٹرین کا سفر بہت ہی مذیدار اور دلچسپ ہوتا ہے  پاکستانی اس سفر کو پسند بھی کرتے ہیں لیکن آپ نے ریل کے ساتھ ساتھ اس کی پٹریوں کی طرف نظر دوڑائی ہے کہ وہ ہمیشہ ایک ہی جگہ ساکت رہتی ہیں اور سب سے زیادہ حیران ہونے والی بات تو یہ ہے کہ ریل کی پٹریاں عرصہ دراز سے ایک جیسی ہی ہیں ان پر کبھی زنگ  نہیں لگتا جبکہ وہ کھلے عام پانی اور ہوا کے دبائو میں  رہتی ہیں ریلوے کی پٹریاں اس وجہ سے زنگ آلود نہیں ہوتی ہیں کیونکہ ان میں استعمال ہونے والا اسٹیل گھروں میں استعمال ہونے والی اسٹیل سے زیادہ مضبوط  ہوتا ہے کیونکہ اس میں ہیڈ فیلڈ میگنیٹ کا استعمال ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس میں مینگنیز کے اعلٰی معیار کی کثافتیں شامل کی جاتی ہیں یہی اصل وجہ ہے کہ ان پٹریوں میں زنگ نہیں لگتا۔

ہندو طالب علم نے اسلامی علوم کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سب کو حیران کردیا

  ا گر روشن خیالی کے حصول کی خواہش ہو تو ، اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ یہ  بات ایک ہندوستانی ہندو طا...