منگل، 20 اکتوبر، 2020

کراچی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی

کراچی  جناح کالونی  بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے  


کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیاجس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا 

ایس ایس پی کراچی  شیرازکا کہنا ہے کہ دھماکا خیزموادسائیکل میں نصب کیا گیا تھا

 بارودی مواد کے ساتھ  بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ جانی  نقصان ہوسکے بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرلئے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہندو طالب علم نے اسلامی علوم کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سب کو حیران کردیا

  ا گر روشن خیالی کے حصول کی خواہش ہو تو ، اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ یہ  بات ایک ہندوستانی ہندو طا...