ٹرین کا سفر بہت ہی مذیدار اور دلچسپ ہوتا ہے پاکستانی اس سفر کو پسند بھی کرتے ہیں لیکن آپ نے ریل کے ساتھ ساتھ اس کی پٹریوں کی طرف نظر دوڑائی ہے کہ وہ ہمیشہ ایک ہی جگہ ساکت رہتی ہیں اور سب سے زیادہ حیران ہونے والی بات تو یہ ہے کہ ریل کی پٹریاں عرصہ دراز سے ایک جیسی ہی ہیں ان پر کبھی زنگ نہیں لگتا جبکہ وہ کھلے عام پانی اور ہوا کے دبائو میں رہتی ہیں ریلوے کی پٹریاں اس وجہ سے زنگ آلود نہیں ہوتی ہیں کیونکہ ان میں استعمال ہونے والا اسٹیل گھروں میں استعمال ہونے والی اسٹیل سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے کیونکہ اس میں ہیڈ فیلڈ میگنیٹ کا استعمال ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس میں مینگنیز کے اعلٰی معیار کی کثافتیں شامل کی جاتی ہیں یہی اصل وجہ ہے کہ ان پٹریوں میں زنگ نہیں لگتا۔
Alsyed info is a platform that belong to the current situation of the world and informative also
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ہندو طالب علم نے اسلامی علوم کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سب کو حیران کردیا
ا گر روشن خیالی کے حصول کی خواہش ہو تو ، اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ یہ بات ایک ہندوستانی ہندو طا...

-
گذشتہ روز ، عمران خان نے ایک ٹی وی چینل پر ایک انٹرویو دیا ، اور سیاست اور دفاع سے لے کر معاشیات تک کے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے ، ...
-
ا گر روشن خیالی کے حصول کی خواہش ہو تو ، اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ یہ بات ایک ہندوستانی ہندو طا...
-
نوجوان آج کل جن مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ان میں سے ایک بھوری بالوں کا بھی ہے۔ لڑکے اور لڑکیاں سبھی اس پریشانی میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں ،...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں